سوات(مارننگ پوسٹ)سیشن جج سوات نے منشیا ت کے مقدمہ میں جر م ثا بت ہو نے پر ملز م کو تین سال قید 10ہزار جر ما نہ کی سزا سنا د یا عدالت میں و کلا کی دلا ئل مکمل ہو نے پر سوات سیشن جج ظفر اقبا ل خان ملز م بہا در خان و لد اکبر خان سکنہ بنڑ مینگور ہ پرجر م ثا بت ہو نے پر تین سا ل قید اور 10ہزار ر وپے جر ما نہ کی سزا سنا د یا گیا مقد مہ کی پیر و ی سر کا ر ی و کیل فو اد احمد pppنے کی ۔
سوات : منشیا ت کے مقدمہ میں جر م ثا بت ہو نے پر ملز م کو تین سال قید 10ہزار جر ما نہ کی سزا سنادی گئی
