سوات میں مزید 45 افراد کورونا وائرس سے صحت یاب ہوگئے، جس کے بعد صحت یاب افراد کی تعداد2867ہوگئی۔ محکمہئ صحت کے ترجمان ڈاکٹر انور جمال کے مطابق مزید ایک شخص میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی، جس کے بعد کورونا سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 3013 ہوگئی۔ 167 مشتبہ افراد کے ٹیسٹ نتائج کا انتظار ہے۔ اس وقت سوات میں کورونا کے فعال مریضوں کی تعداد 44 ہے۔
سوات میں مزید 45 افراد کورونا وائرس سے صحت یاب
