(مارننگ پوسٹ) جماعت اسلامی ضلع سوات کی ضلع شوریٰ کا اجلاس صوبائ جنرل سیکرٹری عبدالواسع کی خصوصی شرکت بلدیاتی انتخابات اور VC / Nc تنظیم سازی کا جائیزہ ۔۔۔ حکومت کی تمام وعدے جھوٹ کا پلندہ ثابت ہوئے بلدیاتی انتخابات سے راہ فرار اختیار کر رہی ہے کرپٹ مافیاز نے حکومت کو یرغمال بنا رکھاہے مہنگائ کی وجہ سے عوام مُشکلات سے دوچار ہے کالام روڈ پر پلوں کی عدم تعمیر سے لوگوں کو شدید مُشکلات کا سامنا ہے یہ موجودہ حکومت کی نا اہلی اور کرپشن کا بین ثبوت ہے
جماعت اسلامی سوات کی ضلع شوریٰ کا اجلاس منعقد،اہم مسائل پر گفتگو
