سوات: سوات انتظامیہ کی جانب سے ڈپٹی کمشنر سوات ثاقب رضااسلم کی سربراہی میں تحصیل بریکوٹ میں کھلی کچہری اور تحصیل حاضری کا انعقادجس میں علاقے کے عوام نے بھرپور شرکت کی لوگوں نے اپنے کئی اجتماعی و انفرادی مسائل سے ڈپٹی کمشنر کو آگاہ کیا کچھ مسائل جو انتظامیہ کے دائرہ کار میں تھے، موقع پر حل کئے گئے باقی ماندہ مسائل کو پاکستان سیٹیزن پورٹل کے ذریعے متعلقہ محکموں کو رسال کرکے مجوزہ قوانین کے تحت حل کیے جائنگے۔