سوات (مارننگ پوسٹ)پیرامیڈیکل ایسو سی ایشن سیدو ٹیچنگ ہسپتال کے صدر فضل سبحان اور جنرل سیکرٹری محمد آیاز نے کہا ہے کہ3ستمبر2020کو صوبائی پیرامیڈیکل ایسو سی ایشن خیبرپختونخوا کے فیصلے کے مطابق سیدو ٹیچنگ ہسپتال میں ملاکنڈ ڈویژن کے پیرامیڈیکس کا احتجاجی جلسہ ہوگا جس میں صوبائی حکومت کی طرف سے پیرامیڈیکس کی پروموشن اور اپگریڈیشن میں تاخیری حربے استعمال کرنے خلاف بب ہوں گے،ملاکنڈ ڈویژن کے تمام پیرامیڈیکس اور صحافی حضرات شرکت کرکے احتجاجی جلسہ کو کامیاب بنائیں۔
سوات ،ملاکنڈ ڈویژن کے پیرامیڈیکس کا 3 ستمبر کو سیدو اسپتال میں احتجاج کا اعلان
