سوات: بارش کی وجہ سے فضاگٹ روڈ لینڈ سلائنڈینگ سے بند ہوگیا تھا جس کی اطلاع ریسکیو 1122
کنٹرول روم کو ملتے ہی ایکسیویٹر ، ایمبولینس اور 20 ریسکیو جوان موقع پر جائے وقوعہ پر پہنچ گئے،
اہلکاروں نے فوری امدادی کاروائی کرتے ہوئے سارا ملبہ ہٹا کر سڑک کو کلئیر کر دیا، جو کہ اب ہر قسم کے امدورفت کے لئے کھولا ہے،