سوات(مارننگ پوسٹ) مدین میں جماعت نہم کے طلباء پر دیوار گرنے سے ایک جاں بحق دوسرا زخمی، تفصیلات کے مطابق مدین ہائی سکول کے بچے سکول کے ساتھ ملحقہ قبرستان کے دیوار کے ساتھ جھول رہے تھے جس کی باعث دیوار کاایک حصہ ان پرا گرا جس سے جماعت نہم کا طالبعلم سلیم جابحق جبکہ انکا ساتھی صدام زخمی ہوا جن کو فوری طورپر مدین اسپتال متقل کردیاگیا۔