سوات کے برف پوش وادیوں ملم جبہ،میاندم ،کالام میں برفباری کے بعد سڑکیں برف سے ڈھک جاتی ہیں جس سے مقامی اور سیاح ڈرائیورز کو مشکات پیش آتی ہیں۔

پاکستان کے بالائی پہاڑی علاقے برف باری کی زد میں ہیں۔ان حالات میں سوات اور شانگلہ کو ملانے والی شاہراہ پر گاڑیوں کا چلنا مشکل ہوجاتا ہے اور لوگ کئی جتن کرتےہیں۔

برف باری میں سیاحوں کا جنون تھمنے کا نام نہیں لے رہاہے۔ مالم جبہ جانے کےلئےسیاح ہرخطرہ مول لینےکوتیار ہیں اور برف نےراستا دشوارکياہے مگر زنجيرنے مسئلہ حل کردیا ہے۔ مقامی لوگوں اور سیاحوں کو اطلاع کیا جاتا ہے کہ وہ اپنے ساتھ چین ضرور لائیں اگر نہیں لاسکتے تو یہاں پر بھی آپ کو چین کرایہ اور نقد پیسوں پر مل جائینگے