سوات(مارننگ پوسٹ)مسلم لیگ(ن) کے رہنما سید بخت بلند کے سسر انتقال کر گئے ،تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما سید بخت بلند آف عرق بیش بنڑ کے سسر حاجی دواء خان سکنہ قمبر انتقال کر گئے نمازے جنازہ میں سیاسی سماجی شخصیات اور علاقہ مشران نے کثیر تعداد میں شرکت کی مرحوم کو گزشتہ روز سیکڑوں آشکبار آنکھوں نے سامنے آبائی قبرستان میں سپر دخاک کردیا گیا مرحوم معروف آٹو مستری طوطی ،برکت علی اور امجد علی کے والد محترم اور جواد خان کے داد اتھے مرحوم کی ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی مت خیل مسجد قمبر میں کی جارہی ہے ۔