پشاور()خیبر پختو نخوا کے صو با ئی وزیر برا ئے موا صلا ت تعمیرات پر و فیسر ڈاکٹر محمد داود نے محکمہ موا صلا ت و تعمیرات کے حکا م پر زور دیا کہ ما لم جبہ روڈ سوات کی تعمیر پر کا م کی رفتا ر کو مزید تیز کر یں۔ تا کہ اس منصو بے کو مقرر وقت پر مکمل کیا جا سکے۔ اُنہو ں نے کہا کہ یہ روڈ بہت زیا دہ اہمیت کا حا مل ہے جس سے ما لم جبہ میں سیرو سیا حت کو مزید تر قی ملے گا۔ ان خیا لا ت کا اظہا ر اُنہو ں نے اپنے دفتر میں محکمہ مو ا صلا ت و تعمیرات اور خیبر پختو نخوا بو رڈ آف انو سٹمنٹ کے ایک اجلا س سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا۔ اجلا س میں دوسروں کے علا وہ منیجنگ ڈائر یکٹر خیبر پختو نخوا ھا ئے وے اتھا رٹی انجینئر احمد نبی سلطا ن، چیف ایگزیکٹیو خیبر پختو نخوا اور بو رڈ آف انوسٹمنٹ نظیر احمد اعوان اور دیگر حکا م نے شر کت کی۔ منیجنگ ڈائر یکٹر ھا ئی وے اتھا رٹی نے صوبا ئی وزیر کو بر یفنگ دی، صوبا ئی وزیر پر وفیسر ڈاکٹر محمد داود نے کہا کہ چو نکہ یہ روڈ پہا ڑی علا قو ں سے ہو تا ہوا ما لم جبہ پر ختم ہو تا ہے اور یہا ں با رشیں اور بر فبا ری بہت زیا دہ ہو تی ہے اسلئے سڑ ک کے اطراف میں شو لڈر روڈ اور حفا ظتی دیواروں کی حصا ر کو یقینی بنا یا جا ئے تا کہ با رش اور بر فبا ری کے مو سم میں سڑک کو نقصا ن سے بچا یا جا سکے۔ اُنہو ں نے کہا کہ صوبے میں سیا حت کی شعبہ میں تر قی کی بہت زیاد ہ گنجا ئش ہے اسلئے محکمہ ٹورزم کو بھی چا ہیں کہ وہ سیا حت کی تر قی میں اپنا کر دار ادا کرے