سوات(مارننگ پوسٹ) ریسکیو 1122 ضلع سوات کے ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر عمران خان یوسفزئی کی سربراہی میں اسٹیشن ہاوس انچارج تحصیل کبل ڈاکٹر وقار احمد کی نگرانی میں ریسکیو 1122 کی خدمات کو تحصیل کبل بھر کے عوام کی دہلیز پر پہنچانے کے لیے دن رات سرگرم عمل ہے جس نے اب تک تحصیل کبل کے مختلف واقعات میں بہترین انداز میں خدمات سرانجام دے چکے ہیں تحصیل انچارج وقار احمد کے بہترین کارکردگی پر عوام نے ریسکیو 1122 کو خراج تحسین پیش کیا ریسکیو 1122 نے تحصیل کبل کے سطح پر اب تک 700 سے زائد واقعات اور ایمرجنسیز کور کئے ہیں جس میں قدرتی آفات، ٹریفک حادثات، سیلاب اور دیگر واقعات شامل ہیں اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے تحصیل انچارج وقار احمد نے کہا ہے کہ ضلع سوات بھر کی طرح تحصیل کبل میں بھی ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر عمران خان یوسفزئی کی سربراہی میں بھرپور طریقے سے دن رات عوام کی خدمت میں ریسکیو 1122 کے جوان مصروف ہے انہوں نے عوام سے اپیل کی ہے کہ اگر انہیں کوئی بھی ایمرجنسی واقعہ ہوں تو فوری طور1122 ڈائیل کرے جس پر ریسکیو 1122 کے ٹیم موقع پر پہنچ جائینگے انہوں نے کہا کہ ریسکیو1122 کے جوان 24 گھنٹے ڈیوٹی کیلئے تیار و چوکس رہتے ہیں اور ہر قسم ایمرجنسی کو نمٹانے کیلئے کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کرتے انہوں نے کہا کہ تحصیل کبل میں ریسکیو 1122 عوام دوست اور فعال ادارہ بن چکا ہے جو ہر طرح کی ہنگامی صورتحال میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتا ہے ریسکیو 1122 ضلع سوات کے ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر عمران خان یوسفزئی کے سربراہی میں اسٹیشن ہاوس انچارج تحصیل کبل ڈاکٹر وقار احمد کی نگرانی میں ریسکیو 1122 کی خدمات کو تحصیل کبل بھر کے عوام کی دہلیز پر پہنچانے کے لیے دن رات سرگرم عمل ہے جو اب تک تحصیل کبل کے مختلف واقعات میں بہترین انداز میں خدمات سرانجام دے چکے ہیں تحصیل انچارج وقار احمد کے بہترین کارکردگی پر عوام نے ریسکیو 1122 کو خراج تحسین پیش کیا ریسکیو 1122 نے تحصیل کبل کے سطح پر اب تک 700 سے زائد واقعات اور ایمرجنسیز کور کئے ہیں جس میں قدرتی آفات، ٹریفک حادثات، سیلاب اور دیگر شامل ہیں اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے تحصیل انچارج وقار احمد نے کہا ہے کہ ضلع سوات بھر کی طرح تحصیل کبل میں بھی ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر عمران خان یوسفزئی کی سربراہی میں بھرپور طریقے سے دن رات عوام کی خدمت میں ریسکیو 1122 کے جوان مصروف ہے انہوں نے عوام سے اپیل کی ہے کہ اگر انہیں کوئی بھی ایمرجنسی واقعہ ہوں تو فوری طور1122 ڈائیل کرے جس پر ریسکیو 1122 کے ٹیم موقع پر پہنچ جائینگے انہوں نے کہا کہ ریسکیو1122 کے جوان 24 گھنٹے ڈیوٹی کیلئے تیار و چوکس رہتے ہیں اور ہر قسم ایمرجنسی کو نمٹانے کیلئے کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کرتے انہوں نے کہا کہ تحصیل کبل میں ریسکیو 1122 عوام دوست اور فعال ادارہ بن چکا ہے جو ہر طرح کی ہنگامی صورتحال میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتا ہے۔