سوات(مارننگ پوسٹ) پی ٹی آئی رہنما قابل رحمان اور لطیف الرحمان آف اشاڑے کبل کی والدہ ماجدہ انتقال کر گئیں، مرحومہ کو گزشتہ روز آبائی قبرستان اشاڑے میں سپرد خاک کر دیا گیا مرحومہ حاجی حبیب اللہ خان، امان الرحمان اور محمد اقبال سواتی کی بھی والدہ ماجدہ تھیں، مرحومہ کی فاتحہ خوانی تحصیل کبل کے علاقہ اشاڑے میں ہو رہی ہے۔