سوات (مارننگ پوسٹ)ڈاکٹرایمل نے قرطبہ یونیورسٹی آف سائنس اینڈٹیکنالوجی سے پی ایچ ڈی کی سند حاصل کر لی ہے، ان کے مقالے کا عنوان خیبرپختونخوامیں شہد کے کاروبار میں انٹرپرینور یل صلاحیتوں پر سیر حاصل تجزیہ تھا،ان کے مقالے کی نگرانی جامعہ پشاور کے ڈاکٹر محمد جنید نے انجام دی، اس موقع پربیرونی ممتحن ڈاکٹرعطاالرحمن پروفیسر انسٹیٹیوٹ آف مینجمنٹ سائنس تھے،ڈاکٹر ایمل نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ وہ اپنے تجزیہ کو شہد کے کاروبار کے فروغ اور اس میں جدت لانے کے لئے استعمال کریں گے۔
سوات کے ڈاکٹرایمل نے پی ایچ ڈی کی سند حاصل کر لی
