سوات (مارننگ پوسٹ) سوات یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر محمد جمال خان نے یونیورسٹی کے مختلف تدریسی شعبہ جات کا دورہ کیا اور وہاں پر جاری تعلیمی سرگرمیوں پر اطمینان کا اظہار کیا. وائس چانسلر نے کانجو ٹاون شپ اور سنگوٹہ کیمپس میں قائم تدریسی شعبوں کے دورے کے موقع پر طلباء اور فیکلٹی کے جانب سے تمام تر ایس او پیز کے پابندی کو خوش ائند قرار دیا اور کہا کہ موجودہ صورت حال کے تقاضوں کو مدنظر رکھتے ہوئے سوات یونیورسٹی تعلیم کا سلسلہ جاری رکھے گی. انہوں نے طلباء پر زور دیا کہ وہ حکومت کے جانب سے مرتب کردہ ایس او پیز کا خیال رکھے تاکہ کوئی ناخوشگوار واقعہ پیش نہ ائے اور تعلیم کا سفر یونہی جاری رہے…
سوات یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر محمد جمال خان کا یونیورسٹی کے مختلف تدریسی شعبہ جات کا دورہ
