سوات(نمائندہ خصوصی)جہانزیب کالج بی ایس پروگرام کے آٹھارہ شعبوں میں داخلوں کا آٖغازپہلا میرٹ لسٹ جاری طلبہ وطالبات کی کالج داخلوں کے لئے اظہار دلچسپی میرٹ کے ساتھ سیٹوں کی تعداد میں اضافہ کی خواہش مند زیادہ سے زیادہ داخلہ طلبہ کو تعلیم کے مواقع دینے سے مستقبل میں وقت ضائع نہ ہوگی جبکہ مختلف شعبہ جات میں اعلی تعلیم یافتہ کو ہائر کرنے کے لئے کمیٹیوں نے کام مکمل کرکیا بی ایس پروگرام کے کوارڈینیٹر پروفیسر ڈاکٹر انوارالحق کا بی ایس پروگرام کو مزید کامیابی سے ہمکنار کرنے کے لئے کوششوں کا آغاز عوامی حلقوں کے طرف سے طلبہ کے مستقبل اور ان کے بہتر کل کے ساتھ ساتھ کم فیس میں اعلی تعلیم کے مواقع کے لئے کوششوں کو بھلا نہیں جاسکتا عوامی حلقوں نے صوبائی حکومت سے مطالبہ کیا کہ جہانزیب کالج سوات پورے ملاکنڈ ڈویژن کا واحد تعلیمی ادارہ ہے جس کو ڈگری ایوارڈنگ درجہ وقت کی اہم ضرورت ہے
سوات،جہانزیب کالج میں بی ایس پروگرام کے 18 شعبوں میں داخلوں کا آٖغاز
