سوات: سوات مینگورہ میں سرکاری ملازمین کا اپنے حقوق کے لیے احتجاجی مظاہرہ، احتجاج میں اساتذہ, محکمہ صحت, اور دیگر سرکاری ملازمین شامل ہے، مہنگائی کے تناسب سے تنخواہوں میں اضافہ نہ کرنے پر ضلع بھر میں کام چھوڑ اور قلم چھوڑ ہڑتال کا اعلان کر دیا۔
سوات مینگورہ میں سرکاری ملازمین کا اپنے حقوق کے لیے احتجاجی مظاہرہ
