سوات ،کالاکوٹ سے دو دن قبل لاپتہ نوجوان کی لاش دریائے سوات سے برامد اکتوبر 4, 2020 | علاقائی خبریں سوات:پولیس کے مطابق تحصیل مٹہ کے علاقے کالا کوٹ سے دو دن قبل لاپتہ نوجوان کی لاش دریائے سوات سے برامد، لاش کو ضروری قانونی کارروائی کے بعد لواحقین کے حوالہ کر دیاہے۔