سوات(مارننگ پوسٹ) سیدوشریف ہسپتال میں حادثے میں 17 سالہ زخمی نوجوان کو بروقت طبی امداد فراہم نہ کرنے پر جانبحق لواحقین اور علاقے کے لوگوں کا احتجاجی مظاہرہ سیدو مینگورہ روڈ کو ٹریفک کے لئے بند کر دیا گیا،مظاہرین کے مطابق بحرین میں ٹریفک حادثے میں زخمی کو ہسپتال عملے نے بغیر شناختی کارڈ اسٹریچر دینے سے انکار کیا تھا، اور پولیس نے لواحقین کو گرفتار کر کے تھانے میں بند کردیا تھا ، مظاہرین نے لاش روڈ پر رکھ کر کیجولٹی عملے کے خلاف نعرہ بازی کی۔
سوات سیدوشریف ہسپتال میں نوجوان کو بروقت طبی امداد فراہم نہ کرنے پر جانبحق
