پشاور:اسلامیہ کالج یونیورسٹی پشاورشدیدمالی بحران کاشکار، فنڈزکی عدم موجودگی کےباعث انٹرنیٹ کابل تک ادانہیں کیاگیا، انٹرنیٹ بل ادانہ کرنے پرانٹرنیٹ سروس بندکردی گئی، یونیورسٹی کےذمہ 9 ماہ کا 4 کروڑ روپے سےزائد کابل واجب الادہ ہے،یونیورسٹی ذرائع کے مطابق اعلیٰ تعلیم حاصل کرنےوالےایم فل، پی ایچ ڈی اسکالرزکاتحقیق کا کام شدید متاثر، انٹرنیٹ سروس کی بندش سےیونیورسٹی میں تحقیق کاعمل بند ہے۔
اسلامیہ کالج پشاور یونیورسٹی شدیدمالی بحران کاشکار














