سوات(مارننگ پوسٹ) یونیورسٹی آف سوات کے وائس چانسلر ڈاکٹر محمد جمال خان نے پروفیسر ڈاکٹر محمد قاسم کو شعبہ انوائرنمنٹل سائنسز کا چیرمین مقرر کردیا ھے،ڈاکٹر محمد قاسم خان کا شمار ممتاز ماہر تعلیم میں ہوتا ہے انکے نئی زمہ داران پر طلباء و طالبات نے اطمینان ظاہر کیا ہے وایس چانسلر افس نے اس حوالے سے باقاعدہ اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے۔