سوات(مارننگ پوسٹ)سوات علاقہ منگلور میں پولیس وین پر نامعلوم افراد کی فائرنگ ،فائرنگ سے رحمان اللہ نامی پولیس اہلکار پاوں میں گولی لگنی سے زخمی ہوگیا ہے،جبکہ پولیس کے طرف سے جوابی کارروائی میں ایک حملہ آور ہلاک ہوگیا، زخمی پولیس اہلکار کو سیدو شریف ہسپتال منتقل کردیا گیا پولیس نے پورے علاقے کو گیرے میں لیکر تفتیش شروع کردی ہے،تاہم نامعلوم حملہ آوروں کے بارے میں ابھی تک معلوم نہیں ہوسکا