سوات میں پائیدار امن اور شدت پسندی کے خلاف آج خوازہ خیلہ میں احتجاجی مظاہرہ کیا جائیگا۔ سوات اولسی پاسون کے زیرِ اہتمام یہ مظاہرہ نمازِ جمعہ کے بعد مٹہ چوک خوازہ خیلہ میں شروع ہوگا جس میں مختلف سیاسی جماعتوں، سوات قومی جرگہ، مختلف فعال تنظیموں اور سول سوسائٹی کے ارکان شرکت کریں گے۔
آج خوازہ خیلہ میں امن کے لئے احتجاجی مظاہرہ کیا جائیگا
