مینگورہ(مارننگ پوسٹ)رحمت اللہ مرحوم کی بیوہ،اکرام اللہ،ثناء اللہ اور رضوان اللہ سیکرٹری تعلیمی بورڈ کی والدہ انتقال کرگئیں،مرحومہ کوگذشتہ روز ابائی قبرستان سیدو شریف میں اشکبار آنکھوں کے سامنے سپردخاک کردیا گیا،مرحومہ کی فاتحہ خوانی شگئی ہائی سکول کے قریب ان کی رہائش گاہ میں ہورہی ہے۔