سوات: سوات میں سرکاری آٹا دوسرےعام تھیلوں میں بند کرکے فروخت کرنے کا انکشاف ،مینگورہ میں 3 آٹا ڈیلرز کو محمکہ خوراک نے دھر لیا ،اسسٹنٹ فوڈ کنٹرولر ریاض خان نے آٹا ڈیلروں کے دکانوں کو سیل کردیا
سوات میں سرکاری آٹا دوسرےعام تھیلوں میں بند کرکے فروخت کرنے کا انکشاف
