سوات:پاکستان مسلم لیگ ن خیبرپختونخواہ کے صوبائی صدر انجنیئرامیرمقام کا گذشتہ روز شانگلہ کے علاقے مارتونگ میں پولیس کانسٹیبل حافظ محمد پر فائرنگ اور شہادت پر دکھ اور رنج کا اظہار،موجودہ نا اہل حکومت عوام کی جان و مال کی حفاظت میں مکمل طور پر طور پر ناکام ہوچکی ہے انجنیئرامیرمقام کا حافظ محمد شہید کی قاتلوں کی فی الفور گرفتار کرنے اور کھڑی سزا دینے کا مطالبہ