سوات گراسی گراؤنڈ سوات اتوار کے دن 25 اکتوبر کو ہونے والا جلسہ ملتوی ہوگیا ہے
صدر پی ٹی آئی ملاکنڈ ڈویژن و چیئرمین ڈیڈک فضل حکیم خان یوسفزئی نے کہا ہے کہ بہت جلد دوسری تاریخ مقرر ہونے پر پی ٹی آئی ٹائیگرز کو مطلع کیا جائے گا۔
سوات میں پی ٹی آئی کا 25 اکتوبر کو ہونے والا جلسہ ملتوی ہوگیا
