سوات:ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سوات قاسم علی خان کی جرائم پیشہ عناصر کیخلاف جاری واضح احکامات کے پیش نظر نیشنل ایکشن پلان کے تحت سرکل ایس ڈی پی اُوز کی نگرانی اور ایس ایچ اُوز کی قیادت میں ضلع بھر میں پولیس کا کومبنگ آپریشن کیا گیادوران آپریشن8585گرام چرس،110گرام آئس، 513گرام ہیروئن، 2عدد پستول،40عدد کارتوس برآمد کرکے ملزمان کے خلاف مختلف مقدمات رجسٹرڈ کئے۔
سوات پولیس کا کومبنگ آپریشن،چرس ،آئس اور ہیروئن پکڑی گئیں
