سوات: وزیر اعظم عمران خان آج سوات کا دورہ کر یں گے، وزیر اعظم عمران خان گراسی گراونڈ میں جلسہ سے خطا ب کر یں گے ، وزیراعظم عمران خان سوات میں صحت کارڈ کا اجراء بھی کر یں گے، وزیر اعظم کے دورہ سوات کے لئے انتظا مات مکمل کر لیں گئے ہیں، اندرون شہر مینگورہ میں سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں
وزیر اعظم عمران خان آج سوات کا دورہ کر یں گے
