(مارننگ پوسٹ)سوات میں 14 نومبر کو مسلم لیگ ن جلسے کے لئے تیاریاں زور شور سے جاری ۔ جلسے سے مریم نواز خطاب کرے گی۔ جلسہ14نومبر کو فضاگٹ میں ہوگا۔ مریم نواز کے علاوہ سابق وزیر اعظم شاہد خا قان عباسی، سابق وزیر داخلہ احسن اقبال، امیر مقام اور دیگر رہنما بھی جلسہ سے خطاب کریں گے۔
سوات میں 14 نومبر کو مسلم لیگ ن جلسے کے لئے تیاریاں جاری
