سوات یونیورسٹی کے خاتون پروفیسر مسماۃ(ز) جنسی ہراسانی کیس میں اہم کارروائی ،گورنر خیبر پختون خوا کے طرف سے ہراسانی کیس میں سوات بھیجے گئے انکوائیری ٹیم نے بیانات قلم بند کر دیئے۔ ٹیم نے متاثرہ خاتون پروفیسرمسماۃ(ز)، رجسٹرار محبوب احمد اور دیگر متعلقہ افراد کے بیانات قلم بند کر دیے۔
خاتون پروفیسرہراسانی کیس سوات بھیجے گئے انکوائیری ٹیم نے بیانات قلم بند کردیئے
