(مارننگ پوسٹ)سوات میں مرغی کی قیمت میں مزید کمی آ گئی، زندہ مرغی فی کلو 206 روپے میں فروخت ہو رہی ہے، گذشتہ ہفتے مرغی کا فی کلو نرخ 216 روپے تھا تاہم فارمی انڈے کا نرخ فی درجن مارکیٹ ریٹ 200 روپے ہے
سوات، ایک کلو زندہ مرغی 206 ، انڈے 200 روپے درجن ملنے لگے
