سوات:سیدو شریف کے نوجوان کو نامعلوم افراد نے سیگرام میں قتل کردیا۔علی رحمان ولد حبیب اللہ ساکن وی سی ار مارکیٹ سیدو شریف کی لاش سیگرام، کوزہ بانڈئی سے ملی۔ پولیس کا خیال ہے کہ ان کو کسی نے تشدد کرکے قتل کیا ہے تاہم پوسٹ مارٹم رپورٹ کے بعد اصل حقائق سامنے ائیں گے