(شانگلہ)شانگلہ میں برفباری کےبعد پھسلن کیوجہ سے ٹریفک متاثر،سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا درجہ حرارت مائنس تک جا پہنچاسڑکوں پر پانی جم گیا۔شانگلہ ٹاپ کےمختلف جگہوں پرٹریفک متاثردرجنوں گاڑیاں پھنس گئ ہیں۔