(سوات):عوام نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہونے والا حالیہ اضافہ سے پریشان ہو کر رہ گئی ہے،پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر عوام میں شدید غم وغصہ پایا جاتا ہے۔
سوات کی عوام نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ مسترد کردیاہےعوام کا کہنا ہے کہ مہنگائی کی وجہ سے خودکشیوں پر مجبور ہو چکے ہیں،ہر ماہ بجلی اور پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ تشویشناک ہے۔
انہوں نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کو کنٹرول اور کم کیا جائے۔