سوات:کورونا ویکسین کی بھاری کیپ سوات پہنچ گئیں۔ویکسین سب سے پہلے ڈاکٹرز کو لگائیں جائیں گے اے ڈی سی سوات ریاض خان اور ڈی ایچ او اکرم شاہ کی نگرانی میں،پہلی ویکسین نوازشریف کڈنی ہسپتال کے عملہ کو لگائی گئی۔ ڈاکٹر غلام رحمانی کے بیٹے کو نوازشریف۔کڈنی ہسپتال میں۔کوروناویکسین لگائی گئی۔ اس موقع پر اے ڈی سی سوات ریاض خان نے کہا کہکورونا ویکسین سب سے پہلے فرنٹ لائن پر لڑنے والے ڈاکٹر کو لگائیں جائیں گے، کورونا وائرس کیخلاف جنگ لڑنے والے ڈاکٹرز کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں، ایم ایس نوازشریف کڈنی ہسپتال ڈاکٹر غلام رحمانی نے کہا کہ ہمیں بہت خوشی کہ سوات میں پہلا ویکسین اس ہسپتال کے عملہ کولگائی جارہی ہے۔ انہوں نے اپنے ہسپتال کے عملہ کا بھی شکریہ ادا کیا۔