سوات(مارننگ پوسٹ) سوات حلقہ پی کے 3 دبنگ ایم پی اے عزیزاللہ گران خان کا اگلا ہدف،سرکاری گاڑیوں کی غیر ضروری استعمال اور اخراجات کی تفصیلات حاصل کرلی۔ضرورت سے زیادہ گاڑیوں کو نیلام کرنے کا مطالبہ،سوات کے سرکاری ہوٹلوں میں گھپلوں اور بد عنوانیوں سے پردہ اٹھانے کا اعلان،جلد ہی ایم پی اے عزیزاللہ گران اہم انکشافات کریں گے،ممبر صوبائی اسمبلی عزیزاللہ گران نے وزیر اعظم عمران خان ،وزیر اعلی محمود خان اور مراد سعید کی توجہ اس طرف مبزول کرائی ہےکہ سوات میں ضرورت سے زیادہ سرکاری گاڑیاں ہے جو اعلی سرکاری آفیسرز کے استعمال کے بجائے ان کے بچوں اور رشتہ داروں کے زیر استعمال ہے جبکہ ان کے پیٹرول کے اخراجات بھی سرکاری خزانہ برداشت کرتی ہے،عزیزاللہ گران نے واضح کہا ہے کہ میں نے اس سلسلے میں پوری تفصیل اکھٹے کردئے ہیں جو جلد وزیر اعظم عمران،محمود خان اور مراد سعید کے سامنے رکھینگے
عزیزاللہ گران کا سوات کے سرکاری گاڑیوں اور ہوٹلوں میں گھپلوں اور بد عنوانیوں سے پردہ اٹھانے کا اعلان
