سوات:تین سرکاری چھٹیوں کے دوران کثیر تعداد میں ملک بھر سے سیاحوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ جمعہ کے دن سے بڑی تعداد میں سیاح ملم جبہ، میاندم، مرغزار، مدین، بحرین، کالام اور دیگر علاقوں میں قیام پزیر ہوئے۔ بعض علاقوں میں تمام ہوٹل سیاحوں سے بھر گئے۔
سوات:ملک بھر سے سیاحوں کی آمد کا سلسلہ جاری
