(سوات):پولیس کے مطابق مٹہ کے علاقے بالاسور میں بارہ سالہ بچہ اکرم پستول سے کھیلتے ہوئے گولی لگنے سے جاں بحق ہوگیا۔