(سوات):سوات دارالامان میں خواتین ایم پی ایز دورہ، وزیر اعلی محمود خان کی ھدایت پر خواتین ایم پی ایز کامینگورہ سوات دارلامان کا دورہ کیا، دارالامان میں مقیم خواتین سے ایم پی ایز سمیرا شمس، اسیہ خٹک، اسیہ اسد، ریحانہ اسماعیل کی ملاقات ، انتظامات کا جائزہ۔

خواتین ایم پی ایز نے حاضری رجسٹر ، خوراک ، رہائش کے انتظامات اور دیگر سہولیات کی چیکنگ کی، وارڈن غیر حاضر، ڈپٹی وارڈن کی پوسٹ خالی، خواتین ایم پی ایز محکمہ کو اسامی پر فوری بھرتی کی سفارش کرے گی، دارلامان میں مقیم ایک خاتون کی جلد کی بیماری ایمبولینس میں فوری ہسپتال منتقل،شکایت درج کی گئی کہ کچن کا کک غیر حاضر، خواتین خود کھانا پکاتی ہے۔

ایم پی ایز نے کہا کہ وزیراعلی کو دورے بارے میں مکمل رپورٹ پیش کرینگے۔