سوات(مارننگ پوسٹ) قومی ممبر صوبائی اسمبلی وقاراحمد خان نے سپشل پولیس فورس کا معاملہ اسمبلی فلور پر اٹھا دیا،ملاکنڈ ڈویژن میں سپشل پولیس فورس کے قیام امن کے لئے دئے گئے زاویوں پر گرما گرم بحث،سپشل پولیس کو مستقل کرکے ان کے تنخواہوں میں اضافے کا پر زور مطالبہ،عوامی نشل پارٹی کے ایم پی اے وقار خان نے عوامی مسائل اسمبلی فلور پر اجاگر کرنے میں سبقت حاصل کرلی،سپشل پولیس کو مسقل کرنے میں اور تاخیر نا کیا جائے ،صوبائی وزیر قلندر لودھی کو مزکورہ پولیس کومستقل کرنے کے حوالے سے غور کرنے بارے آگاہ کردیا
سوات ایم پی اے وقار خان نے سپشل پولیس فورس کا معاملہ اسمبلی فلور پر اٹھا دیا
