(اسلام آباد )اسلام آباد میں سرکاری ملازمین کی احتجاج پر پولیس نے شدید شیلنگ شروع کر دی ۔مظاہرین کی جانب سے پولیس سیکٹریٹ کے اندر سے پتھراکیا ۔مظاہرین پر آنسو شیلنگ پولیس پر ہی بھاری پڑنے لگی ۔ہوا کا رخ تبدیل ہونے سے آنسو گیس نے پولیس اہلکاروں کو پیچھے ہٹنے پر مجبور کر دیا۔
مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپیں شروع ہو گئے ہیں ۔مظاہرین کی پولیس کی جانب پیش قدمی ۔مظاہرین نے ڈی چوک گرین بیلٹ پر آگ لگا دی۔