(پشاور): سینٹ الیکشن کا معاملہ، پی ڈی ایم نے خیبرپختون خوا کے لیے فارمولا بنالیا، ذرائع کے مطابق خیبرپختون پختونخوا سے پی ڈی ایم 4 سیٹیں نکالیں گی، مسلم لیگ ن اور جے یو آئی ایک ایک سینٹرز ہونگے، پی پی پی کے لیے خواتین سیٹ ملی گی اور اے این پی کو ٹیکنوکریٹ سیٹ دیا جائے گا
سینٹ الیکشن کا معاملہ، پی ڈی ایم نے خیبرپختون خوا کے لیے فارمولا بنالیا
