سوات(مارننگ پوسٹ) وزیراعلی خیبر پختون خوا کا دورہ سوات، صحافیوں نے احتجاجی کیمپ لگادیا
پریس کلب میں کارکن صحافیوں کی ممبر شپ پر پابندی کے خلاف احتجاج کیمپ لگا دیا گیا ہے
پریس کلب میں کارکن صحافیوں کو بلاامتیاز ممبرشپ دی جائے، صحافیوں کا مطالبہ
سوات پریس کلب کی سرکاری بلڈنگ کو کارکن صحافیوں کے حوالے کیا جائے،صحافیوں کا مطالبہ
وزیراعلی نے پر یس کلب قابض گروپ سے حلف لے لیا تو خودسوزی پر مجبور ہونگے، صحافیوں کی دھمکی، سوات پریس کلب کے دروازے تمام صحافیوں کے لئے کلھے ہے ،الزامات بے بنیادہیں ، چیئر مین سوات پریس کلب کا موقف