سوات میں مزید 23 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی جس کے بعد متاثرہ افراد کی تعداد 3943 ہوگئی۔ محکمہئ صحت کے ترجمان ارشد جمال کے مطابق مزید 3 افراد صحت یاب ہوگئے جس کے بعد ان کی تعداد3748ہوگئی۔ 575 مشتبہ افراد کے ٹیسٹ نتائج کا انتظار ہے۔ اس وقت سوات میں کورونا سے متاثرہ فعال مریضوں کی تعداد72ہے۔ 123افراد اس وائرس سے جاں بحق ہو چکے ہیں۔
سوات میں 24 گھنٹوں کے دوران مزید 23 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق
