سوات: سوات میں سہ روزہ تبلیغی اجتماع کے شیڈول کا اعلان کردیا۔ تبلیغی جماعت نے سوات بریکوٹ میں عالمی تبلیغی اجتماع27 سے 29 مئی تک ہوگا۔ پچھلے سال کورونا وائرس کی وجہ سے اس اجتماع کو منسوخ کیا گیا تھا۔