سوات:مینگورہ کے میلہ ڈاگ میں حالیہ بارشوں سے مویشی خانہ کی چھت گرگئی جس میں موجود مویشی ملبے تلے دب گئے۔ اطلاع ملنے پر ریسکیو اہلکاروں نے امدادی کارروائی کرتے ہوئے3بھینسیں اور دو گائیں بحفاظت نکال کر ان کو طبی امداد دی۔
مینگورہ، میلہ ڈاگ میں مویشی خانہ کی چھت گرگئی
