سوات(مارننگ پوسٹ)محمد رحیم ماما جی آف شہاب نگر مینگورہ کی اہلیہ وفات پاگئیں،مرحومہ کو گذشتہ روز سینکڑوں اشکبار آنکھوں کے سامنے سپردخاک کردیا گیا،جنازے میں، سیاسی وسماجی شخصیات،صحافیوں،اہل علاقہ اوردیگر لوگوں نے کثیرتعداد میں شرکت کی،وہ سردارعلی خان،نعمان خان اور لیاقت علی کی والدہ تھیں جن کی فاتحہ خوانی بلال مسجد شہاب نگر مینگورہ میں ہورہی ہے۔