سوات (مارننگ پوسٹ)جی ا و سی آرمی ڈویژن ملا کنڈ کی ہد ا یت پر سوات میں جو ائنٹ کنٹر و ل روم کا قیا م عمل میں لایا گیا ہے اس لیے عوام کو مطلع کیا جاتا ہے کہ کو ئی بھی فو ری معلو ما ت برائے سکیو ر ٹی ،قدرتی آفات یا ایکسیڈینٹ وغیرہ جہا ں فو ج عوام کی مدد گا ر ثا بت ہو سکتی ہے وہ اس نمبر پر 0333-220834واٹس کر یں شکریہ۔