‏سوات موٹروے، ملم جبہ اور کالام کی سڑکیں بننے کے بعد برف دیکھنے کے لئے ہزاروں سیاح سوات پہنچ گئے۔ ملم جبہ اور کالام میں سیاحوں کا غیر معمولی رش دیکھنے میں آیا۔ اپنی روایات کو قائم رکھتے ہوئے سیاحوں کی مہمان نوازی میں کمی نہیں آنی چائیں کیونکہ سیاحت کی ترقی سے ہمارا علاقہ نہ صرف ترقی کرے گا بلکہ روزگار کے نئے مواقع بھی پیدا ہوں گے۔