سوات :سینٹرل ہسپتال میں لیڈی ڈاکٹر کی غفلت دو نومولود موت کے اغوش میں سو گئے تفصیلات کے مطابق مسماة زوجہ جاوید شیرزادہ سکنہ تغمہ تحصیل کبل کو علاج کی غرض سے سینٹرل ہسپتال لایا گیا ڈیوٹی پر معمور لیڈی ڈاکٹر کی غفلت کیوجہ سے ایک بچے کا سر کٹ گیا جبکہ دوسرے بچے کی پیدائش بھی تاخیر سے ہونے کیوجہ سے موت کے منہ چلاگیا اور یوں جڑواں بچوں کی پیدائش سے قبل ہی موت واقع ہوگئی بچے کے لواحقین نے وزیراعلی محمود خان اور دیگر حکام سے اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے ساتھ انصاف کیا جائے اور واقعے میں ملوث لیڈی ڈاکٹر کے خلاف سخت سے کارروائی عمل میں لائی جائے تاکہ مستقبل میں مزید نونہالوں کو بچایا جاسکے۔۔۔